مریضوں کی بہتری کے بعد رائے
آن لائن مشورہ کے لیے فارم پُر کریں
ہومیو پیتھی مریض کا مکمل علاج کرتی ہے. ہمیں علاج کے دوران مریض کی کچھ علامات کی ضرورت ہوتی ہے. علامات ڈاکٹر کے لیے مدد گار ثابت ہوتی ہیں اور مناسب دوا تجویز کی جاتی ہے، اس لیے زیادہ سے زیادہ معلومات دیں، اور زیادہ سے زیادہ سوالات کے جوابات درج ذیل فارم میں پُر کریں شکریہ.
ہماری مشورہ فیس 1000 روپے ہے جس میں ایک مریض 5 دن تک اپنی تسلّی سے مشاورت کریں گے، آپ کا مشورہ ٹوکن نمبر آپ کا فون نمبر ہے. ہمارے میڈیکل پینل میں ہومیوپیتھک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ہیں. فارم پُر کریں